Matrix Data

Your awesome Tagline

0 notes

From BBCURDU.com

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سنہ انیس سو پچانوے سے سنہ دو ہزار گیارہ تک پاکستان میں ان افراد میں اٹھائیس فیصد اضافہ ہوا ہے جن کو صاف پینے کے پانی تک رسائی حاصل ہے۔ تاہم یہ شرح بھارت میں تینتیس فیصد اور افغانستان میں انچاس فیصد ہے۔

اسی طرح سنہ انیس سو پچانوے سے لے کر سنہ دو ہزار گیارہ تک پاکستان میں چوبیس فیصد آبادی کو صحت و صفائی کی سہولیات تک رسائی ملی ہے۔ تاہم یہ شرح بھارت میں محض سترہ فیصد ہے اور افغانستان میں انیس فیصد ہے۔

92 notes

malalalala:




Pakistani Film Director Sharmeen Obaid-Chinoy’s documentary wins Oscar
Pakistani journalist and documentarian Sharmeen Obaid-Chinoy’s latest venture Saving Face has won an Oscar award under the category ‘Best Documentary, Short Subject’.
In her acceptance speech, Chinoy dedicated the award to “all the heroes working on the ground in Pakistan” including British Pakistani plastic surgeon Dr Mohammad Jawad, main subjects of the documentary and the women of Pakistan.
“All the women in Pakistan working for change, don’t give up on your dreams, this is for you,” she said.
Dedicating the award to main subjects Rukhsana and Zakia, Obaid-Chinoy said that their “resilience and bravery in the face of such adversary is admirable”.
Co-director Daniel Junge said he had the idea for the film after hearing about Jawad, and asked Chinoy to work with him. He has been previously nominated for an both an Oscar and an Emmy.
Prime Minister Yousaf Raza Gilani has also announced a civilian award for Sharmeen Obaid-Chinoy.

HELL YEAH. That was Sharmeen Obaid Chinoy from Pakistan, folks. Status: Legendary.

malalalala:

Pakistani Film Director Sharmeen Obaid-Chinoy’s documentary wins Oscar

Pakistani journalist and documentarian Sharmeen Obaid-Chinoy’s latest venture Saving Face has won an Oscar award under the category ‘Best Documentary, Short Subject’.

In her acceptance speech, Chinoy dedicated the award to “all the heroes working on the ground in Pakistan” including British Pakistani plastic surgeon Dr Mohammad Jawad, main subjects of the documentary and the women of Pakistan.

All the women in Pakistan working for change, don’t give up on your dreams, this is for you,” she said.

Dedicating the award to main subjects Rukhsana and Zakia, Obaid-Chinoy said that their “resilience and bravery in the face of such adversary is admirable”.

Co-director Daniel Junge said he had the idea for the film after hearing about Jawad, and asked Chinoy to work with him. He has been previously nominated for an both an Oscar and an Emmy.

Prime Minister Yousaf Raza Gilani has also announced a civilian award for Sharmeen Obaid-Chinoy.

HELL YEAH. That was Sharmeen Obaid Chinoy from Pakistan, folks. Status: Legendary.

(Source: mehreenkasana)

0 notes

Nissan Leaf

Summary of the Nissan’s results using EPA L4 test cycle
operating the Leaf under different real-world scenarios[64][65]Driving
conditionSpeedTemperatureTotal Drive
DurationRangeAir
conditionermphkm/h°F°CmikmCruising (ideal condition)386168203 hr 38 min138222OffCity traffic243977254 hr 23 min105169OffHighway558995351 hr 16 min70110In useWinter, stop-and-go traffic152414−104 hr 08 min62100Heater onHeavy stop-and-go traffic61086307 hr 50 min4776In useEPA five-cycle tests[8]n.a.73117Varying

0 notes

تو اچھا کیوں نہ لگے ؟ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

جب جوتے خریدنے کے بھی پیسے نہ ہوں اور کوئی ہاشم خان سکواش کے میدان میں جھنڈا گاڑ دے اور پھر اگلے باون برس تک اس کا خاندان یہ جھنڈا نہ گرنے دے۔

جب کروڑوں خواتین ابھی صرف خواب میں ہی محوِ پرواز ہونے کی مہم جوئی کرسکیں اور کوئی شکریہ خانم جہاز اڑانے لگے اور وہ بھی آج سے تریپن برس پہلے۔…

جب اسی فیصد خواتین محرم کی اجازت کے بغیرگھر سے قدم نہ نکال سکیں اور کوئی نمرہ سلیم انٹار کٹیکا پر قدم رکھ دے۔

جب پچانوے فیصد ریپ متاثرین اور ان کے ورثا مظلومیت کی چادر میں منہ چھپائے چھپائے پھریں اور کوئی مختار مائی سر اٹھا کر کھڑی ہوجائے۔

جب جمنازیم جانے کے لیے بس کا پورا کرایہ بھی نہ ہو اور کوئی نسیم حمید جنوبی ایشیا کی تیز رفتار ترین لڑکی قرار پاجائے۔

جب ملک کے اڑتیس فیصد بچے پہلی جماعت بھی مکمل کیے بغیر سکول سے ڈراپ آؤٹ ہوجائیں اور کوئی علی معین نوازش ایک ہی برس میں اکیس مضامین میں اے لیول لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کردے، کوئی ولید امجد ملک اقوامِ متحدہ کے تحت انسانی حقوق پر مضمون نگاری کے عالمی مقابلے میں اول آجائے۔

جہاں سائنس کی تعلیمی لیبارٹریوں میں ایک ٹیکنیشن کے بھی لالے پڑے ہوں وہاں کا کوئی بوڑھا عبدالسلام فزکس میں نوبیل پرائز اڑا لے جائے اور کوئی نو سالہ ارفع کریم دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سوفٹ کمپیوٹر انجینیر کے طور پر ابھر آئے۔

جہاں نابیناؤں کے لیے نہ تعلیم کی ضمانت ہو اور نہ ہی روزگار کی وہاں کے نابیناؤں کی کرکٹ ٹیم ایک نہیں دو ورلڈ کپ جیت جائے۔

پاکستان کے لیے یہ پہلا آسکر ایوارڈ ہے

 

جہاں کے پہاڑی لوگ غیرملکی کوہ پیماؤں کے قلی بن کر گھر کا چولہا جلنے پر خوش ہوجائیں اور ان میں سے کوئی نذیر صابر اور پھر کوئی حسن صدپارہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لے۔

جہاں اوپر سے نیچے تک کچھ لے دیئے بغیر سرمایہ کاری کا تصور ہی محال ہو وہاں کا کوئی اسد جمال فوربس میگزین کی ٹاپ ہنڈرڈ گلوبل وینچر کیپٹلسٹ لسٹ میں آٹھویں نمبر پر آجائے۔

جہاں موسیقی پر سر دھنا جائے مگر موسیقار کو مراثی کی نظر سے دیکھنے کا چلن ہو وہاں کا کوئی نصرت فتح علی خان کولمبیا یونیورسٹی میں میوزیکالوجی کے اعزازی استاد کے طور پر لیکچر دے اور مشرق و مغرب کی فیوژن موسیقی کے روشن ترین چہروں کی گنتی میں آجائے۔

جہاں رقص کی تعلیم کو لوز کیریکٹر کی پہلی سیڑھی بتایا جائے۔ ساڑھے سات سو سینما پونے دو سو سینماؤں میں سکڑ جائیں۔ سینما بینی عام آدمی کی جیبی دسترس سے باہر ہوجائے۔ فلمی سٹوڈیوز گودام بن جائیں۔ اداکار و ہدایت کار نگار ایوارڈ اور پرائڈ آف پرفارمنس ملنے کو بھی معجزہ جانیں۔ فن کار پولیس چھاپوں سے بچنے کے لیے دیواریں کود کر ٹانگیں تڑوالیں اور جب ہنسانے اور رلانے سے قاصر ہوجائیں تو بڑھاپے میں کسمپرسی کی حالت میں سینے پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دھرے دھرے بھیک مانگنے کے مرحلے تک آجائیں اور ایک دن مرجائیں اور مرنے کے بعد صرف ایک دن کی اخباری اور تصویری زندگی پا کر امر ہوجائیں۔

جہاں رونا معمول کی بات سمجھی جائے اور مسکرانا خطرے سے خالی نہ ہو۔

ایسے ماحول میں کوئی شرمین عبید چنائے بسنت کے موسم میں سیونگ فیس کے ساتھ چھم سے آسکر کے سٹیج پر آجائے تو اچھا کیوں نہ لگے ؟

0 notes

Pakistan Cricket

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعہ سے دبئی میں شروع ہو رہا ہے اور کپتان مصباح الحق کی نظریں کلین سویپ پر لگی ہوئی ہیں۔

0 notes

German ‘Secret Agents’ ordered Pakistan Army Uniforms

Peshawar - Three German nationals who had been arrested on Jan 21 in Peshawar had ordered army and police uniforms to a local contractor, intelligence sources said on Thursday.

According to reports the alleged German spies had been living in Peshawar since 1981 and shifted to a bungalow at Parklane one year ago.

The source said that Burqas (veils) and receipt of uniform order were also recovered from their custody.

The intelligence sources said the foreigners had sent a negative reports about Pakistan to Bonn Conference held in Germany last year to discuss Afghanistan post-troops future.

Intelligence agencies on Jan 21 raided their house and arrested them. The German nationals have been handed over to German embassy(TheNewsTribe)